کلیدی اور خصوصی خطاب
دونوں ایام کلیدی خطابات ڈیلاویر سکول آف لاء کے ممتاز پروفیسرز ، پروفیسر جیمز آر مے اور پروفیسر ایرن ڈیلی نے دیئے۔ انہوں نے انصاف ، ریاستی حیثیت ، قانون قواعد و ضوابط اور فعالیت کے تناظر میں وقار و عظمت کے تصور پر بصیرت اور غور و فکر پر مبنی ماہرانہ گفتگو سے کانفرنس کا بنیادی ڈھانچہ اور سر ترتیب دیا۔