عزت و عظمت اور خواجہ سراؤں کے حقوق'

Share

پینلسٹ میں مختلف اسٹیک ہولڈر گروپس کے نمائندے شامل تھے جن میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے ارکان ، قانون ساز اور صنفی کارکن شامل تھے۔ سیشن میں قانون اور معاشرے میں اس کے نفاذ کے درمیان فرق پر ماہرانہ انداز میں گفتگو کی ۔

انے والی تقریبات