اوپن مائک نائٹ

Share

دفتر برا ئے رسائی و شمولیت ) او  اے آئی( نے   26 نومبر 2021 بروز جمعہ کو بطور آزمائشی تقریب (پائلٹ ایونٹ)، "اوپن مائک نائٹ" کے نام سے  طلباء کے ساتھ مشغولیت و مصروفیت کے اپنے سلسلے کا آغاز کیا۔ اوپن مائک کا تصوراپنی جگہ/نقطے  کا جائز و مناسب دعویٰ کرنا تھا اور اسکا  مقصد طلبہ کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا تاکہ وہ کسی بھی  اپنے ترجیحی ذریعہ سےکھل کر اظہار کر سکیں کہ ان کے لیے اس بیان کا کیا مطلب و مفہوم  ہے، خواہ وہ شاعری ہو یا تقریر۔ تقریب میں گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ طلباء نے یکساں طور پر بھرپور شرکت کی اور متعدد ابھرتے ہوئے شاعروں/گلوکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

تقریب تقریباً تیس (30) سامعین کے ساتھ مسدود و محدود تھی، جس کی وجہ سے سب کو ایک دوسرے سے اور دفتر برا ئے رسائی و شمولیت کے عملے کے ساتھ  شمولیت سے متعلق موجودہ مسائل کے بارے میں تفصیلی گفت و شنید کیلئے پورا پورا موقع ملا اور ساتھ ہی انہیں اس امر پر اظہار خیال کا موقع فراہم کیا کہ اس نوعیت کی تقریبات ان کے نیٹ ورک اور اپنے خدشات کو آواز دینے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں.

 

انے والی تقریبات